blast at a mosque in the Afghan city of Mazar-e-Sharif

افغان شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

eAwazآس پاس

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان محکمہ صحت …