امریکا کی جانب سے اتحادی کا درجہ ختم کرنے پرپریشانی نہیں ، ترجمان طالبان

eAwazورلڈ

کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا سے 10 سالہ پرانا معاہدہ ختم ہونے پرکوئی پریشانی نہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان عوام نے گزشتہ 20 سالوں کے دوران بہت مشکلات اٹھائی ہیں۔ امریکا کے نام اورغیرنیٹو اتحادی بننے سے افغان عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ …