کابل: طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ہوگی۔ جنگجوؤں کو تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اورفوجی گاڑیوں میں جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان جنگجوؤں کوتفریحی …
جرمن چانسلر کے دورۂ افغانستان کا خیرمقدم کرینگے، ذبیح اللّٰہ مجاہد
کابل:طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کاکہنا ہے کہ نئی افغان حکومت جرمنی کے ساتھ دوستانہ تعلقات پر مبنی ہوگی، جرمن چانسلر انجیلامرکل کے دورۂ افغانستان کا خیرمقدم کریں گے۔جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہاکہ جرمن حکومت کاروباری افراد کو افغانستان آنے، سرمایہ کاری کی ترغیب دے سکتی ہے۔ذبیح اللّٰہ کاکہنا تھا کہ طالبان …
امریکا افغانستان میں قدرتی وسائل لوٹنے آیا تھا: ذبیح اللہ مجاہد
کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کے افغانستان آنے کی ایک وجہ یہاں کے قدرتی وسائل کو لوٹنا بھی تھا۔کابل میں تقریب سے خطاب میں افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکا کی 20 سال قبل آمد سے متعلق موقف ظاہر کردیا۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکا ایشیائی ممالک میں …