افغان طالبان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرنسی کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ افغان طالبان کا کہنا ہے ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن کے مادی اور روحانی مفادات کے خلاف ہو۔انہوں نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے افغانستان کے ڈالر روک رکھے …
طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ
کابل : افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد وہاں عبوری حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ عبوری کابینہ کی حلف برداری کے لیے تقریب اب پلان کا حصہ نہیں ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ حلف برداری کی …
شرعی قوانین قائم رکھے جائیں ، ملا ہیبت اللہ کا پہلا حکم
کابل:افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ نے اپنی نئی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ شرعی قانون کو برقرار رکھے۔اے ایف پی کے مطابق ہیبت اللہ اخوندزادہ اس سے قبل عوام میں کہی بھی نظر نہیں آتے تھے یہ ان کا پہلا واضح پیغام ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے سپریم کمانڈر نے نئی کابینہ کے …
امریکا افغانستان میں قدرتی وسائل لوٹنے آیا تھا: ذبیح اللہ مجاہد
کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کے افغانستان آنے کی ایک وجہ یہاں کے قدرتی وسائل کو لوٹنا بھی تھا۔کابل میں تقریب سے خطاب میں افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکا کی 20 سال قبل آمد سے متعلق موقف ظاہر کردیا۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکا ایشیائی ممالک میں …
ہیبت ﷲ اخوند زادہ افغانستان کے نئے سربراہ مقرر، اعلان جمعرات کو متوقع
کابل:کابل میں اسلامی امارت افغانستان کی طالبان کے تحت حکومت کی تشکیل کا عمل خاموشی سے جاری ہے۔ طالبان نے اپنے امیر 61؍ سالہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کو سربراہ مملکت بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ اسلام آباد میں افغان اور پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ الحدیث ہیبت ﷲ اخوندزادہ سربراہ مملکت اور افغان فوج کے کمانڈر انچیف بھی …
- Page 2 of 2
- 1
- 2