کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔ نک ہوکلے نے افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبرداری کے معاملے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں …
افغانستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑگئی
کابل: افغانستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، ایونٹ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19 ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں۔ ویزہ کے حصول میں تاخیر کی وجہ سے افغانستان ٹیم …
افغان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ اچانک مستعفی
کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر لانس کلیوزنرنے گزشتہ روز بطور ہیڈ کوچ افغان کرکٹ ٹیم اپنے کانٹریکٹ میں توسیع سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اب اچانک بولنگ کنسلٹنٹ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شان ٹیٹ افغان کرکٹ …