افغانستان: 4 فلاحی تنظیموں کا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان

eAwazآس پاس

افغانستان: 4 فلاحی تنظیموں کا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے مختلف این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے حکم کے بعد 4 فلاحی تنظیموں نے اپنا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلاحی تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین عملے …

افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ

eAwazپاکستان

افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا …

"Extremely shocked by the ban on Afghan girls going to universities," Antonio Guterres

افغان لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا، انتونیو گوتریس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان کے خواتین اور لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے …

Taliban released 2 Americans detained in Afghanistan

افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا

eAwazورلڈ

افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ امریکی عہدیدار کے مطابق امریکی قیدیوں کی رہائی طالبان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کا اشارہ ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ …

Explosion in Kabul, 3 people killed, 25 injured

کابل میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

eAwazآس پاس

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب مسجد میں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

افغانستان سے وسط ایشیا میں منشیات کی اسمگلنگ بڑھی ہے، روس

eAwazورلڈ

روسی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان دور میں افغانستان سے وسط ایشیا کو منشیات کی اسمگلنگ بڑھ گئی ہے۔ روسی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 2020ء میں افغان جی ڈی پی کا تقریبا 9 فیصد افیون کی غیر قانونی تجارت پر مشتمل تھا۔ روسی وزارت خارجہ کے حکام ولادمیر ترابرین کے …

نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

eAwazاردو خبریں

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ Police had arrested 51-year-old Muhammad SyedAlbuquerque-area mosques امریکی پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 51 سالہ محمد سید کو 2پاکستانیوں …

US President Joe Biden has withdrawn from Afghanistan as a major non-NATO ally

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …

Afghan TV channels reject female TV hosts' cover-up order

افغان ٹی وی چینلز نے خواتین ٹی وی میزبانوں کاچہرہ ڈھانپنےکےحکم نامے کو مسترد کر دیا

eAwazآس پاس

افغانستان کے بڑے ٹی وی چینلز نے خواتین میزبانوں کے چہرے ڈھانپنے کے حوالے سے طالبان کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز افغانستان کے بڑے ٹی وی چینلز پر خواتین پریزینٹرز نے طالبان کے حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے چہروں کو ڈھانپے بغیر اسکرین …

The Afghan embassy and consulate in the United States have closed

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کردیا

eAwazآس پاس

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ نے اپنا کام بند کرتے ہوئے املاک کی تحویل امریکی محکمہ خارجہ کو سونپ دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے امریکی بینکنگ نظام میں موجود افغان اثاثے منجمد کرنے کے اقدام کے باعث سفارتی مشن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ پابندیوں کی وجہ سے متعدد …