افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کےلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے …
طالبان نے وزیرِ داخلہ، خزانہ، انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا
کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینے والے طالبان نے نئے وزیرِ خزانہ، قائم مقام وزیرِ داخلہ، انٹیلی جنس چیف، کابل کے گورنر اور میئر کا بھی تقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے گل آغا کو افغانستان کا نیا وزیرِ خزانہ، صدر ابراہیم کو قائم مقام وزیرِ داخلہ مقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا نے مزید بتایا کہ نجیب …
طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا
کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …
ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کو امریکا کے لئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا
واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو امریکا کے لیے بڑی شرمندگی قرار دیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ امریکی …
افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لئے امریکہ کی پاکستان اورچین سے اپیل
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ …
- Page 2 of 2
- 1
- 2