امریکا کی جانب سے ایک نئے سوئس ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد 3.5 ارب ڈالر منتقل کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکام نے امریکا پر افغان اثاثوں کوہتھیانے اور ہڑپ کرنے کا الزام لگادیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد امریکا نے …