Taliban cabinet swearing-in ceremony canceled

طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل : افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد وہاں عبوری حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ عبوری کابینہ کی حلف برداری کے لیے تقریب اب پلان کا حصہ نہیں ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ حلف برداری کی …

UN fears more Afghan refugees

اقوام متحدہ کا افغان پناہ گزینوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جنیوا:  اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ صورتحال خراب ہوئی تو پانچ لاکھ افغان شہری ہمسایہ ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو مہاجرین کو قبول کرنا چاہیے۔ قانون دستاویزات رکھنے والے افراد طورخم اور چمن بارڈر سے پاکستان آ رہے ہیں۔جنیوا سے جاری بیان کے مطابق فی الحال …

KABUL: The Taliban are preparing to form a partnership-based interim government in Afghanistan

شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت کے لئے طالبان کی شوریٰ کا اجاس طلب 

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل : طالبان افغانستان میں شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت بنانے کی تیاری کررہے ہیں، نئی عبوری حکومت تمام نسلوں اور قبائلی رہنماؤں پر مشتمل ہوگی۔آئندہ حکومت کی ہیئت اور وزراء کی نامزدگی کے لیے شوریٰ عالی کا اجلاس طلب کرلیاگئیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک درجن رہنماؤں کے نام اس وقت نئی عبوری حکومت کے لیے زیرغور …

طالبان نے وزیر تعلیم اور سربراہ مرکزی بینک سمیت اہم عہدوں پر تقرریاں کردیں

طالبان نے وزیرِ داخلہ، خزانہ، انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینے والے طالبان نے نئے وزیرِ خزانہ، قائم مقام وزیرِ داخلہ، انٹیلی جنس چیف، کابل کے گورنر اور میئر کا بھی تقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے گل آغا کو افغانستان کا نیا وزیرِ خزانہ، صدر ابراہیم کو قائم مقام وزیرِ داخلہ مقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا نے مزید بتایا کہ نجیب …

Taliban spokesperson Zabihullah Mujahid

طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا

eAwazاردو خبریں

کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …

Flag of Afghanistan

جمہوریت نہیں شوریٰ اور شریعت – طالبان کا علان 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 طالبان گروپ کے ایک اہم ترین کمانڈروحیداللہ ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری طرز حکمرانی نہیں بلکہ شرعی نظام حکومت نافذ کیا جائے گا۔اہم ترین کمانڈر اور ممکنہ طور پر طالبان کی نئی حکومت میں اہم عہدے پر براجمان ہونے والے وحید اللہ ہاشمی کے مطابق افغانستان میں حکومت کے نفاذ کے لیے مشورے جاری ہیں اور ممکنہ …