سہ فریقی سیریز؛ بنگلہ دیش کو چوتھی شکست، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز کا …