تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان رواں ہفتے ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 81 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی ’ کے مطابق ان ممالک میں اس قسم کے بدترین واقعات برسوں سے جاری ہیں جبکہ عالمی برادری نے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ کرغزستان کے حکام نے بتایا کہ وسطی ایشیا …
کرپٹو کرنسی فراڈ میں مطلوب ترک تجارتی پلیٹ فارم کا بانی البانیہ سے گرفتار
ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج تھوڈیکس کا بانی اور اپنے گاہکوں کے اثاثوں کے ساتھ ترکی سے فرار ہونے والا مبینہ ملزم البانیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے گزشتہ سال اپریل میں مفرور تاجر فاروق فتح عزیر کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری …
میانمار میں مسلمان اقلیت روہنگیا کے خلاف مظالم پرامریکا اور برطانیہ کی طرف سےنئی پابندیوں کا اعلان
امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں مسلمان اقلیت روہنگیا کے خلاف مظالم کو نسل کشی قرار دیے جانے کے بعد فوج کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ان پابندیوں کا اعلان گزشتہ سال بغاوت کے بعد ہونے والے مظاہروں کے خلاف خونریز کریک ڈاؤن کی برسی کے موقع …
روس بیجنگ اولمپکس کے دوران یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ
واشنگٹن : امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر مزید فوجی اکٹھی کر رہا ہے اور بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس حملہ کر سکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ہم ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہیں کہ جس کے تحت …
ماورائے عدالت قتل کے 72 واقعات میں طالبان کا ہاتھ ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت قتل کے ’قابل اعتبار الزامات‘ موجود ہیں اور ان میں سے اکثر قتل طالبان کی جانب سے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی نائب …