اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بار پھر ڈیفالٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جارہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات کا سامنا ہے، دوست ممالک سے مل کر مشکلات حل کرنےکی کوشش …
’عمران جتنا بڑا جلسہ کریں، جب قانون حرکت میں آئیگا تو وہ گرفت میں ہونگے‘: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ جب قانون حرکت میں آئے گا تو پھر عمران خان جتنا مرضی بڑا جلسہ کریں وہ گرفت میں آئیں گے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے بہت ساری ریڈ لائنز کراس کرلی ہیں، انہوں نے آئین توڑا …
پی ٹی آئی کا امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنےکا انکشاف
وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں امریکا کے خلاف سازشی تھیوری گھڑ کے ہیجان پیدا کیا …
روس،یوکرین جنگ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں رکاوٹ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین روس جنگ کے معاملے کو پر امن طور پر حل کرنے کے لیے اقدمات کرے تاکہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو سپلائی چین کے مسائل سے محفوظ رکھا جا سکے جو پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز)کے حصول …
پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے ۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی …
آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم ویژن 2010 کے ذریعے ملک کو مڈل اِنکم ملک بنانا چاہتے …
عمران نیازی نوجوانوں کو نفسیاتی غلام بنا رہا ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈالر کا تعلق بے یقینی اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے معاہدے سے جڑا ہے اور گزشتہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا معاہدہ کر گئی ہے جو عوام دشمن بھی ہے اور غریب دشمن بھی۔ لاہور میں …