لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف رات گئےکارروائی کی گئی۔ ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے بعد اسموگ کے خدشات بھی سر اٹھانے لگے ہیں، ایسے میں لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف رات گئےکارروائی کی گئی۔ اسپیشل اینٹی اسموگ اسکواڈ کی جانب سے …
فضائی آلودگی, پھیپھڑوں کے سرطان کی ایک اہم وجہ ثابت
فضائی آلودگی سانس کے نظام اور پھیپھڑوں کو شدید متاثر کرتی ہے اوراس سے پھیپھڑوں کے سرطان کی راہ بھی کھلتی ہے لیکن اس سب عمل کو اب مزید باریکی سے دیکھا گیا ہے جس سے معالجے میں بھی مدد مل سکے گی۔ سائنسدانوں نے آلودہ ذرات کے پھیپھڑوں کو متاثر کرنے کا طریقہ کار سمجھا ہے جو اسی کے …
فضائی آلودگی کے پھیپھڑوں اور گردوں پر مضر اثرات
لندن: فضائی آلودگی کے خوفناک جسمانی اثرات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ یہی آلودگی گردوں کے لیے بھی بہت تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ اگرچہ کئی مطالعوں سے ثابت ہوچکا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود پی ایم 2.5 نامی ذرات پھیپھڑوں اور گردوں کے لیے مضر ثابت ہوچکے ہیں لیکن اب سائنس …
دلی میں فضائی آلودگی،دودن کا لاک ڈاؤن لگائیں،بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے دلی میں فضائی آلودگی کا بحران شدید ہونے پرمرکزی اورصوبائی حکومتوں کی سرزنش کی۔دلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کیخلاف سترہ سال کے طالب علم کی درخواست کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت بھارتی سپریم کورٹ کے اسپشل بینچ کا کہنا …