چینی بحری بیڑے میں تیسرا طیارہ بردار جہاز شامل کرلیا گیا، بحری جہاز کا نام فوجیان رکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لانچنگ تقریب میں بحریہ کے افسران نے بحری جہاز کے سامنے کھڑے ہو کر چین کا قومی ترانہ پڑھا۔ ایئرکرافٹ کیریئر میں لڑاکا فضائی طیارے کا رن وے اور لانچنگ سسٹم شامل ہے۔ فوجیان …
دنیا کا طاقتور ترین مقناطیس جو طیارہ بردار بحری جہاز تک کو کھینچ سکتا ہے
پیرس / واشنگٹن:امریکا میں تیار کیا گیا، دنیا کا سب سے طاقتور مقناطیس ’’سینٹرل سولینوئیڈ‘‘ ایک طویل سفر کے بعد بالآخر فرانس میں اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ گیا ہے جہاں اسے عالمی اشتراک سے بننے والے فیوژن ری ایکٹر یعنی ’’آئی ٹی ای آر‘‘ میں نصب کیا جائے گا۔سینٹرل سولینوئیڈ کو امریکی ادارے ’’جنرل اٹامکس‘‘ نے کئی سال کی …