Akshay Kumar's new film Emperor Prithviraj

اکشے کمار کی نئی فلم سمراٹ پرتھوی راج کی ریلیز پر عمان اور کویت میں پابندی عائد

eAwazفن فنکار

ہندوستانی بادشاہ پرتھوی راج چوہان کی زندگی پر بننے والی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کی ریلیز پر عمان اور کویت میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار اور اداکارہ مانوشی چھلر کی نئی آنے والی فلم سمراٹ پرتھوی راج عمان اور کویت میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔ اطلاعات کے …