سپر اسٹار اکشے کمار کو ایک بار پھر بالی وڈ انڈسٹری کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے کھلاڑی نے 2022 میں ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس دیا جس پر انہیں محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے اعزازی سند (سمن پترا) سے بھی نوازا گیا۔ …