سلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کا اجلاس سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت ہوا جس میں مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے …
اسرائیل مقدس مقامات کی حیثیت برقراررکھنے کا وعدہ پورا کرے،امریکا کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل سے مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کا وعدہ پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کریں۔ انہوں …
پاکستان کی اسرائیلی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت
پاکستان نے اسرائیلی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ اشتعال انگیز اقدام سے قبلہ اول کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی جارحیت خطے میں تشدد، …
مجھے خاموش کرنے کیلئے فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا، امریکی سپر ماڈل بیلا حدید
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطینی عوام پر تشدد کرنے کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے دنیا بھر کے لوگوں کو اپیل کی ہے کہ وہ ایسی ویڈیوز دیکھیں اور فیصلہ خود کریں۔ بیلا حدید نے اسرائیلی فوج کی جانب سے کم سن بچے کے سامنے نہتے …
اسرائیلی فوج کی مسجداقصیٰ کےباہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ کی گئی جس سے 11 سالہ بچی سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز ہزاروں فلسطینی شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ کے باہر جمع تھے۔ قابض اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین پر براہ راست شیلنگ کی۔ …
مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس: انتہاپسند یہودیوں کے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد مقبوضہ بیت …