Demonstrations against the death of Muhsa Amini; Iranian women took off their hijab in protest

مھسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے؛ ایرانی خواتین نے احتجاجاً حجاب اتار دیا

eAwazآس پاس

تہران: ایرانی دوشیزہ کی دوران حراست موت کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خواتین نے احتجاجاً حجاب اتار دئیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صوبے کردستان کے مغربی شہر سقز میں 22 سالہ ایرانی لڑکی مھسا کی دوران حراست موت کے خلاف شدید مظاہرے ہوئے۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے جبراً حجاب کروانے کے قانون کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے …

Iran

ایران دہشت گردی کو فروغ دینے والی دنیا کی سب سے بڑی ریاست ہے،امریکا

eAwazورلڈ

 واشنگٹن: امریکا محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور ان کی معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جب کہ دولت اسلامہ ابھی تک امریکا کے لیے خطرہ ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی سرپرستی اور ان کی مالی امداد کرنے والے ممالک …

U.S. police have arrested two drug traffickers

امریکا میں خطرناک منشیات برآمد جو 5 کروڑ افراد کو ہلاک کرسکتی تھی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کیلی فورنیا: امریکی پولیس نے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے خطرناک نشے آور کیمیکل بھاری مقدار میں برآمد کرلیا جو کہ 5 کروڑ افراد کو موت سے ہم کنار کرنے کے لیے کافی ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوب میں واقع قصبے پیرس میں پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان 30 …