مصر سے تعلق رکھنے والے دنیا کے معروف مذہبی اسکالر اور اسلامی دنیا کے بااثرترین علمائے دین میں سے ایک شیخ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر 96 سالہ شیخ یوسف القرضاوی قطر میں مقیم تھے اور انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے چیئرمین اور …
الجزیرہ صحافی شیریں ابو اکلیح کوریج کے دوران اسرائیلی فوج کی گولی سے ہلاک
شیریں ابو اکلیح: الجزیرہ کے صحافی کو کوریج کے دوران اسرائیلی فوج نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جینین، فلسطینی علاقے: الجزیرہ کی تجربہ کار صحافی شیرین ابو اکلیح کو بدھ کے روز اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جینین پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کی کوریج کر رہی تھیں، …
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد کو منظور کر لیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں کہا …