بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق القاعدہ نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت دیگر بڑے شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی …