امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، افغانستان ایک بار پھر کہیں بین الاقوامی دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران نیڈ پرائس نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے پاس صلاحیتیں موجود …
امریکی صدر کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے: طالبان ترجمان
کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا یہ دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، امارت اسلامیہ کو ایمن الظواہری کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں تھی۔ انہوں نے …
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈر بھی مارے گئے ہیں۔ مرنے والے دیگر 2 ٹی ٹی پی کمانڈرز میں حافظ دولت اور کمانڈر مفتی حسن شامل ہیں۔ دوسری جانب کالعدم ٹی ٹی …