ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

eAwazکھیل

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، ایونٹ میں پاکستان نے تین سلور اور دو برانز میڈل جیتے ہیں۔ روس میں منعقدہ چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، آخری روز علی اظہر نے پاکستان کے لیے تیسرا سلور میڈل حاصل کیا جبکہ شیراز علی اور محمد عالم نے …