معروف گلوکار علی ظفر نے ملک کی موجودہ صورت حال میں سیاست دانوں کو ایک دوسرے کی کردار کشی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی ظفر نے کہا کہ خدا کا واسطہ مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنا چھوڑ دیں۔ علی ظفر نے کہا کہ ایک دوسرے کی ذاتی کردار کشی کے بجائے لوگوں …