افغانستان میں امریکہ کچھ بھی حاصل نہ کر سکا: پیوٹن

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی 20 سالہ مہم المیے اور نقصانات پر اختتام پذیر ہوئی۔ مہم کے دوران امریکا کچھ بھی حاصل نہ کر سکا۔اد رہے کہ اس سے پہلے بھی روسی صدر مغربی ممالک پر تنقید کر چکے ہیں کہ وہ غیر مغربی ممالک پر اپنی اقدار مسلط کرتے …