امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہا پسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم کے حامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 2 سال قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ …
اومیکرون ویرینٹ: کرسمس کی تعطیلات کے دوران 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
اسلام آباد :تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون نے تعطیلات میں سفر کو متاثر کردیا، دنیا بھر میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویر ڈاٹ کام نے بتایا کہ جمعے کو دنیا بھر میں مجموعی طور پر 2ہزار 118 پروازیں …
ہیٹی: 15 امریکی عیسائی مبلغین اہلِ خانہ سمیت اغواء
ہیٹی: لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں 15 امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے اہلِ خانہ کو اغواء کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا جسے راستے میں اغواء کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی عیسائی مبلغین اور ان کے …
امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا
واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …