مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا بھارت کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا۔ عالمی میڈیا نے بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے تنقید کی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقتدار میں …
افغانستان میں تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے، کرزئی
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان اور ملک کیلئے یہی بہتر ہے کہ وسیع تر ڈائیلاگ کے ذریعے تمام طبقات پر مشتمل حکومت قائم کی جائے اور آئین بنایا جائے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان کے سینئر لیڈرز سے بات ہوتی رہتی ہے، اصولی طور پر طالبان بھی وسیع …
نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کا ورک فرام ہوم کا مطالبہ، دفتر آنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک ہزار سے زائد صحافیوں نے اپنے دفاتر میں واپس آنے سے انکار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ یونین کے مطالبات پورے نہیں کیے تو وہ ہڑتال کریں گے۔ کمپنی یونین کی ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 1,300 نیوز گلڈ کے ممبر ملازمین کے ناموں کے ساتھ ایک خط بھیجا ہے جنہوں نے …
شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔.نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو اسٹرائیک لسٹ پر موجود تھا، ٹاسک فورس نائن …
بی جے پی نے بھارت کی حیثیت تباہ کر دی; امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف حکمراں بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے طرزعمل نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی حیثیت تباہ کر دی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بی جے پی کے طرز عمل کی وجہ سے چین کے لیے اپنی حیثیت منوانے کے نئےمواقع پیدا ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں …
قرض کی عدم ادائیگی پر افغانستان بجلی سے محروم ہوسکتا ہے: امریکی اخبار
امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے افغانستان میں واقع بجلی گھر ‘دا افغانستان بریشنا شرکت ڈی اے بی ایس کے عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وسط ایشیائی ممالک کو افغانستان کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کی گئی تو ممکن ہے کہ موسم سرما میں افغانستان کو بجلی نہ ملے۔وال اسٹریٹ کی رپورٹ میں …