پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان سسٹر پروونس معاہدے پر دستخط

eAwazپاکستان

صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے درمیان سسٹر پروونس معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ سیکر امینٹو میں معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی جس پر کیلی فورنیا کی ریاستی اسمبلی کے اسپیکر اینتھونی رینڈن اور حکومت پنجاب کی جانب سے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ واصف خورشید نے دستخط کیے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان اور سابق وزیراعظم یوسف رضا …

کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو تاریخی ہیٹ ویو کا سامنا

eAwazورلڈ

امریکی ریاست کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو گرمی کی تاریخی شدید لہر کا سامنا ہے۔ گرمی کی اس لہر کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے باعث بجلی کی طلب بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جبکہ جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ اس ہیٹ ویو کا آغاز 30 اگست کو ہوا جبکہ محکمہ موسمیات …