پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں بس دو منٹ میں آئی۔ جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس کا کہنا تھا کرکٹ کو انجوائے کر رہی ہوں، کالج میں مختلف گیم کھیلے ہیں، کالج میں باسکٹ بال …