پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے خطیر رقم کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔ باکسر عامرخان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے اور اس مہم میں شامل ہونے والے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ باکسر عامرخان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے حالات پریشان کن …