The man who arrived in Amsterdam hiding in the wheel of the plane was arrested alive

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتار

eAwazآس پاس

ہیگ: ہالینڈ کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔پولیس کے مطابق جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا یہ …

police left the dog on the protesters

نیدرزلینڈ: لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر کتے چھوڑ دئیے

eAwazورلڈ

ایمسٹرڈیم: نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے، ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دئیے۔نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔ پلے کارڈز اٹھائے اور حکومت کےخلاف شدید …

Protests against partial lockdown in the Netherlands

ہالینڈ میں جزوی لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج

eAwazورلڈ

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں کورونا کیسزمیں اضافے کے بعد جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روٹرڈیم میں سیکڑوں افراد نے جزوی لاک ڈان اورپابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا اورکئی گاڑیوں کوآگ لگا دی۔پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کے لئے ہوائی فائرنگ …

نیدرلینڈز میں کورونا پلٹ آیا

eAwazآس پاس

امسٹریڈم: نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر قابو پانے کے اقدامات دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی بھی دوبارہ لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔وزیراعظم مارک روتھ نے کہا ہے کہ میوزیم، جم …

Dutch Foreign Minister resigns over chaos during Afghan crisis

نیدرزلینڈز کی وزیر خارجہ افغان بحران کے دوران بدنظمی پرمستعفی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ایمسٹرڈیم: نیدرزلینڈز کی وزیر خارجہ نے افغان بحران کے دوران بدنظمی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔افغانستان سے انخلا کے دوران پیدا ہونے والے بحران کا ذمہ دار ٹھرائے جانے پر نیدرزلینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ مستعفی ہو گئیں، نیدرزلینڈز کی پارلیمنٹ میں وزیر خارجہ کے خلاف پیش کی گئی تحریک میں کہا گیا تھا کہ …