ایور گرین بھارتی اداکار انیل کپور نے بتایا ہے کہ والد کی بیماری کے باعث مجبوراً 17 سال کی عمر میں ہی کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران انیل کپور نے نوجوانی کے دنوں میں اپنے گھر کے مشکل حالات کا ذکر کیا۔ فلم ساز سریندر کپور کے گھر پیدا ہونے والے انیل کپور …