امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے کیمروں کو ہٹانے کے بعد کشیدگی اور اس کی عالمی تنہائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے اقدامات …
امریکہ، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن
واشنگٹن : نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘شدید غور کرنے کا وعدہ کیا۔سال کی اختتامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ ’روس کا یوکرین کے لیے جارحانہ رویہ، …
امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین
بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے …