وزیراعلی پنجاب الیکشن کیس کی سماعت فل کورٹ کرے، حکومت کا مطالبہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ‎حکمران اتحاد نے مشترکہ و متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت فل کورٹ کرے۔ ‎اعلامیے میں کہا گیا کہ حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتی ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے …