چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے بھارتی ہم منصب اور مشیر قومی سلامتی سے ملاقات میں سرحد میں تعینات ہزاروں سپاہیوں کے درمیان ہونے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سبرامینم جے شنکر نے صحافیوں کو چین اور بھارت کے عہدیداروں کے درمیان …
بھارت روسی ہتھیاروں کی فراہمی پر بے یقینی کا شکار
روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے پابندیاں عائد ہونے کے بعد بھارت روسی ہتھیاروں کی فراہمی میں بڑی رکاؤٹوں سے بچنے کے لیے مختلف راستے تلاش کرنے لگا ہے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو سرحد میں چین کے ساتھ درپیش مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین …
یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ روسی شیلنگ کا نشانہ ، پاور پلانٹ میں آتشزدگی
روسی فورسز کے یوکرین میں توانائی پیدا کرنے والے اہم شہر میں حملے جاری ہیں جہاں یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ نشانہ بنا اور آگ لگنے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے تابکاری کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ کے ترجمان اینڈری تز نے یوکرینی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ شیل …