خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پرپابندی درست فیصلہ ہے، طالبان

eAwazآس پاس

کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں ملے تھے۔یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے۔افغانستان میں تعلیم …

یو اے ای میں ہیٹ اسٹروک: اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

eAwazورلڈ

متحدہ عرب امارات میں ہیٹ اسٹروک کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور ہیٹ اسٹروک کے باعث شہری گرمی سے نڈھال ہیں جب کہ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کی اسپتال آمد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ مقامی اسپتال …

عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی حکمت عملی

eAwazآس پاس

ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں …

Saudi-flag-change

سعودی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم میں تبدیلی کی منظوری دے دی

eAwazآس پاس

ریاض: سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم اورقومی ترانے کے نطام میں تبدیلی کی ترمیم متفقہ طورپرمنظورکرلی۔عرب میڈیا کے مطابق 50 سال قبل بنائے گئے پرچم سسٹم میں تبدیلی کا مقصد سعودی عرب میں حالیہ تبدیلیوں کی عکاسی کرنا ہے۔ شوریٰ کے تمام اراکین نے پرچم سسٹم میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا۔سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں …

Airstrikes on Hamas strongholds in Gaza

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

eAwazاردو خبریں

غزا: غزہ کے شہر خان یونس کے قریب حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حملوں میں حماس کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملوں میں متعدد عمارتیں تباہ اور اموات کا بھی خدشہ ہے۔فلسطینی شہر بیت لہیہ کے قریب بھی اسرائیلی توپ خانے سے بمباری ہوئی۔

Former Malaysian PM sentenced to 12 years in prison for corruption

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار

eAwazآس پاس, ورلڈ

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار کوالالمپور: ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر کوالالمپور ہائی کورٹ نے گزشتہ سال …

Thousands protest in Iran over river rehabilitation

ایران میں دریا کی بحالی کے لئےہزاروں افراد کا احتجاج

eAwazآس پاس

تہران: ایران میں ہزاروں افراد دریا کی بحالی کے لئےسڑکوں پراگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے دریا ئے زیاندے کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ہزاروں مظاہرین خشک دریا پرجمع ہوئے اوراحتجاج کیا۔ مظاہرین نے اصفہان کوسانسیں واپس دواورہمارا دریا واپس کروکے نعرے لگائے۔اصفہان کے کسان اورشہری دریا کی بحالی کے لئے ایک ہفتے سے احتجاج کررہے …

Sudanese army chief order

سوڈانی آرمی چیف کا معزول حکومت کے 4 وزراء کو رہا کرنے کا حکم

eAwazورلڈ

خرطوم: سوڈان میں سیاسی صورتحال جلد معمول پر آنے کا امکان ہے، سوڈانی آرمی چیف نے معزول حکومت کے 4 وزراء کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کےمطابق سوڈانی فوج اور معزول وزیراعظم عبداللہ ہمدوک میں آج معاہدے کا امکان ہے، حکومت سازی کے لیے 14 رکنی کونسل جلد تشکیل دی جائے گی۔ عرب اور مغربی ممالک کی …

مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری

eAwazآس پاس, ورلڈ

کویت سٹی: مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے ، عرب میڈیا کا کہنا ہے آسام پولیس مسلمانوں پر انتہا درجے کا ظلم و تشدد کر رہی ہے ، اور بھارت میں مسلمان ہونا ہی جرم بن گیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مشرق وسطی میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل …

سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے …