آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج مخالف پروپیگنڈے اور جھوٹی کہانیاں گھڑ کر مسلح افواج کے خلاف کی جانے والی تنقید اور بےجا توہین کے باوجود ادارہ غیرسیاسی رہنے کے عزم پر ثابت قدم رہے گا۔ گلف نیوز کو خصوصی انٹرویو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قومی فیصلہ سازی میں …
ملک بھر میں یومِ دفاع آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تبدیلی گارڈز کی تقریب میں پاک فضائیہ …
ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری؛ ادارہ شماریات اور نادرا میں معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات اور نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا۔ ایم او یو کے تحت نادرا ملک کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری 2022 کیلئے ادارہ شماریات کو ٹیبلٹ اور ڈویلپمینٹ سافٹ ویئر فراہم کرے گا۔ پہلی مرتبہ مردم شماری کیلئے ٹیکنالوجی کو استعمال کیا …
وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد منگل کی صبح وزیرعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ہوئی۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے نو منتخب وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش …
یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ جاری، وطن عزیز کی دفاعی قوت کا شاندار مظاہرہ
قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 82 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں ترقی، خوشحالی اور ملک کے مضبوط دفاع کو یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی یاد میں منایا جاتا ہے، جس کے …