کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل پانے والے ارشد ندیم اولمپک ریکارڈ بنانے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ارشد ندیم نے 90.18 میٹرز دور تھرو پھینک کر گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کیا، وہ موجودہ اولمپک چیمپیئن بھارت کے نیرج چوپڑا سے بھی آگے نکل گئے، واضح رہے کہ اس ایونٹ کا اولمپک …
گولڈ میڈل جیتنے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی ارشد ندیم کو مبارکباد
کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو پاکستان کی نامور شخصیات کی جانب سے مبار کباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنےاور تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی اورکہا کہ آپ …
وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح بٹ، ارشد ندیم،شریف طاہر، زمان انور، انعام بٹ، شاہ حسین شاہ، علی اسد اور عنایت اللہ نے مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کاسر …
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کیلئے فٹ قرار
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ کرایا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس …
آئی او سی کا پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) سالیڈیریٹی نے اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسکالرشپ پانے والوں میں جیولین تھرور ارشد ندیم، خاتون بیڈمنٹن پلیئر ماحور …