کیا حیرت انگیز کارنامہ ہے، عائشہ خان ایتھلیٹ ارشد ندیم کی معترف

eAwazفن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبیٰ ملک (عائشہ خان) نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کامن ویلتھ گیمز میں ناقابلِ یقین کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ عائشہ عقبیٰ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر برمنگھم میں ہوئے کامن ویلتھ گیمز سے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی شاندار کامیابی کے یادگار لمحے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔   …