ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کےحصول کی درخواست نمٹا دی۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ پمز سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ ملنے پرعدالت آئی تھیں تاہم فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمتادی۔ بیرسٹر شعیب رزاق نے عدالت کو بتایا کہ ارشد شریف کے پوسٹ …

خرم اور وقار نے کینیا کی پولیس کیساتھ ملکر ارشد شریف کو قتل کیا: وزیر داخلہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا دونوں بھائیوں، وقار اور خرم نے کینیا کی پولیس کے ساتھ مل کر ارشد شریف کا …

ارشد شریف قتل پر تحقیقاتی ٹیم سے بریفنگ لے لی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ٹیم کی بریفنگ کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ ارشد شریف قتل کے اصل ملزمان تک جلد …

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمز اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری

eAwazآس پاس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے پر پمزاسپتال اور اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مرحوم ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر …

ہم سے غلطی ہو سکتی ہے لیکن غدار اور سازشی نہیں ہو سکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

eAwazپاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری …

اقوام متحدہ کا کینیا سے ارشد شریف کی ’پراسرار موت‘ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ نےافریقی ملک کینیا سے پاکستان کے معروف صحافی اور سینئر اینکرپرسن ارشد شریف کی ’پراسرار موت‘ کی مکمل تحقیقات پر زور دیتے ہوئے نتائج منظرعام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے ارشد شریف کی موت کی المناک رپورٹ …

ارشد شریف کو پولیس مقابلے میں غلطی سے قتل کیا گیا،کینیا پولیس

eAwazآس پاس

نیروبی: کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف پر فائرنگ غلطی فہمی کا نتیجہ تھی۔ کینیا کے میڈیا میں آنے والے بیان کے مطابق مقامی حکام نے پولیس فائرنگ سے پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ارشد شریف …

حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے ثبوت پر مبنی خط پر صحافیوں کو بریفنگ

eAwazآس پاس

وزیر اعظم عمران خان نے 27 مارچ کو حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے ‘ثبوت’ موجود ہیں، اب حکومت نے اس خط کے مندرجات چند صحافیوں کے ساتھ شیئر کردیے ہیں۔ ارشد شریف، کاشف …