کینیڈا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ٹاپ 25 خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون ماریہ ابرار بھی شامل ہیں۔ ٹاپ 25 خواتین کی اس فہرست میں ماریہ ابرار 10ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ یہ فہرست برطانوی ادارے ’ری ورک‘ کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جو کہ ایک مصنوعی …
میٹا کے یونیورسل لینگوئج ٹرانسلیٹر کی تیاری میں اہم پیشرفت
میٹا نے یونیورسل لینگوئج ٹرانسلیٹر کی تیاری میں اہم پیشرفت کی ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی نے ایک اوپن سورس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو 200 سے زائد زبانوں کا ترجمہ کرسکتا ہے۔ ان میں سے بیشتر زبانیں ایسی ہیں جن کو بیشتر موجودہ ٹرانسلیٹنگ سسٹمز سپورٹ …
امریکہ کا بیرون ممالک اپنے درجنوں مخبروں کے قتل یا گرفتار ہونے کا اعتراف
کراچی:امریکہ میں کائونٹر انٹیلی جنس کے سینئر ترین عہدیداروں نے اس بات کا انکشاف اور اعتراف کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکہکی سرکردہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے بھرتی کیے گئے جاسوسوں اور مخبروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں قتل کر دیا گیا ہے۔ خفیہ میمو میں خبردار کیا گیا …