کولمبو : دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اسٹیو اسمتھ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجری کے بعد اپنی خیریت بتاتے پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’ خیریت دریافت کرنے والوں کا شکریہ، میرا سر ٹھیک ہے، اور مزید بھی جلد بہتر ہوجائے گا۔‘ …
جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعتراف
لندن : دنیا ئےکرکٹ کےبہترین بولرز میں سے ایک انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگُر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔ جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس …
ایشز سیریز، انگلش کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں ایک اورکورونا کیس
سڈنی: تاریخی ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں ایک اورکورونا کیس سامنے آگیا ہے۔ہیڈ کوچ سلورووڈ کے فیملی ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے باعث وہ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈ کوچ نے اپنے اہل خانہ سمیت …
کیون پیٹرسن انگلش بلے بازوں کے حق میں بول پڑے
کیون پیٹرسن انگلش بلے بازوں کے حق میں بول پڑے لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کیون پیٹرسن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کے حق میں بول پڑے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق انگلش کھلاڑی نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں کھیلی جارہی ایشیز سیریز میں مایوس کن کارکردگی پر انگلینڈ کے …
ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل
ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل سڈنی : ایشیز سیریز: اسکاٹ بولینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل۔فاسٹ بولر اسکاٹ بولینڈ کو انگلینڈ کیخلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل اسکواڈ میں شامل تمام فاسٹ بولرز کا جائزہ لے گا۔ایشیز …
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا
شین وارن نےامپائر علیم ڈار کو تنقید کانشانہ بناڈالا سڈنی : لیجنڈری اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان امپائر علیم ڈار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ٹرینٹ برج میں پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلےباز اسٹورٹ براڈ نے دوسری اننگز میں اسپنر ایشٹن ایگر کو آؤٹ کیا، لیکن ڈار …
ایشیز سیریز آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم
ایشیز سیریز آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم سڈنی: آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ایشیزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دن کے اختتام تک انگلینڈ کے 147 کے جواب میں 7 وکٹ پر 343 رنز لیے ہیں اور مہمان ٹیم پر 196 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ دوسرے دن آسٹریلوی …
پیٹ کمنز 50 سال بعد ایشیز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کپتان
سڈنی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982ء کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑی کو آؤٹ کیا تھا۔ایشیز سیریز …