اشرف غنی کا فرار،امریکی فوج سکیورٹی کی ذمہ داری سے انکار،کابل بحران کا سبب بنا: زلمے خلیل زاد

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے دوران اقتدار کی منتقلی عمل میں آنی تھی، لیکن اشرف غنی کے اچانک جانے سے طالبان کے ساتھ معاہدہ ٹوٹ گیا۔اس موقع ہونے والے اجلاس میں …

Ex Afghanistan's President Ashraf Ghani

اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، ا مریکی ارکان کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:سابق افغان صدر اشرف غنی سے متعلق امریکی اراکین کانگریس نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر انٹونی بلنکن سے اشرف غنی کے لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی خبر سے متعلق استفسار کرلیا۔ اپنے خط میں اراکین کانگریس نے کہا کہ غبن کی رقم افغان عوام کی فلاح و ترقی کے لیے امریکی امداد تھی، بائیڈن انتظامیہ معاملے …

Donald Trump

مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، ڈونلڈ ٹرمپ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، میں کھل کر کہہ چکا ہوں کہ اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اشرف غنی اپنا تمام وقت امریکی سینیٹرز کی مہمان نوازی میں گزارتے رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …

Ex Afghanistan's President Ashraf Ghani

اشرف غنی لاپتہ 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد : افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بارے میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سابق صدر اشرف غنی کے حوالہ سے کہا ہے کہ وہ لاپتہ ہو چکے ہیں ۔ اشرف غنی 15اگست کو اپنے ہیلی کاپٹر پر ڈالر لاد کر افغانستان نسے بھاگا تھا ، لیکن وہ کہا ںگیا اس حوالہ سے کچھ نہیں کہا …