لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اے سی سی کو لکھے گئے خط میں بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم …
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟رکی پونٹنگ
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے …
ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ مزید پڑھیں: ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا …
کیا پیسوں کے لالچ میں پاک بھارت کرکٹرز کو ساتھ کھیلائے جانے کا امکان ہے؟
ممبئی: ایفرو ایشیا کرکٹ کپ کو 14 سال بعد دوبارہ بحال کرنے کیلئے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ اجلاس کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے شاہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک پریمیم ٹورنامنٹ ہے جس سے نہ صرف آمدنی ہوگی بلکہ افریقہ میں کرکٹ …