اسلام آباد: پاکستان قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک پر ہے، پاکستان میں سیلاب کی تباہی زلزلے سے زیادہ ہے جب کہ پاکستان میں ہرسال قدرتی آفات سے 2ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کردی ،جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں قدرتی آفات سے 863افرادجاںبحق ہوئے ہیں، …
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں ریلیف اقدامات کیلئے 30 لاکھ ڈالر کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں تباہ کن سیلابوں کی روشنی میں امدادی اور بحالی کے اقدامات میں مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ خوراک اور آلات کی شکل میں مزید بین الاقوامی امداد خاص طور پر ترکی اور چین اور متحدہ عرب امارات …
عالمی وبا نے غربت کےخلاف جنگ کو پیچھے دھکیل دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک
عالمی وبا کووڈ 19 نے ایشیا اور بحرالکاہل میں غربت کے خلاف جنگ کو کم از کم 2 سال پیچھے دھکیل دیا ہے، جس سے خطے میں بہت سے لوگوں کے لیے غربت سے بچنا پہلے سے زیادہ مشکل ہو جائے گا۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ ‘ایشیا اور بحرالکاہل …
پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا ہے، بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور عالمی معاشی حالات ایشیاء کو متاثر کرسکتے ہیں، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ …
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اشارہ
زرمبادلہ کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر اور روپے کی قدر میں گراوٹ کے پیش نظر ادائیگیوں کے توازن کو سہارا دینے کے لیے بیرونی بہاؤ کو محفوظ بنانے کے لیے کوشاں حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال دسمبر سے قبل پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر تک کے اضافی فنڈز جاری کرنے کا اشارہ …