پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے خوشخبری سنائی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 9 …
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ سیلاب متاثرین کیلئے 1.5 ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے بجٹ کو سپورٹ کرنے اور تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ معاہدے پر دستخط کردیے۔ رپورٹ کے مطابق قرض معاہدے پر اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یے اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن (ای اے دی) …
پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا ہے، بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور عالمی معاشی حالات ایشیاء کو متاثر کرسکتے ہیں، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ …
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر فراہم کرنے کا اشارہ
زرمبادلہ کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر اور روپے کی قدر میں گراوٹ کے پیش نظر ادائیگیوں کے توازن کو سہارا دینے کے لیے بیرونی بہاؤ کو محفوظ بنانے کے لیے کوشاں حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں سال دسمبر سے قبل پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر تک کے اضافی فنڈز جاری کرنے کا اشارہ …
پاکستان کو کمی سے نمٹنے کے لیے جامع طرز حکمرانی کی ضرورت ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ پانی کی بڑھتی ہوئی مسابقت سے نمٹنے اور موجودہ اور مستقبل میں آلودگی، گندے پانی، سیلاب، خشک سالی اور زمینی انحطاط کے اثرات سے نمٹنے کے لیے تمام شعبوں میں جامع طرز حکمرانی کی ضرورت ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئے خانکی بیراج پراجیکٹ کی تکمیل سے متعلق …