پاکستان نے اس بھارتی پروپیگنڈے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا کہ چینی انجینئرز اور عملے نے 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی مرمت ترک کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ بھارت ایک بار پھر پن بجلی منصوبے کے بارے …