جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں، بلاول بھٹو

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی بین الحکومتی تنظیم ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز (آسیان) کے ساتھ اپنے روابط مزید بڑھانے کا خواہشمند ہے۔  رپورٹ کے مطابق آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے 29ویں وزارتی اجلاس کے موقع پر کمبوڈیا کے وزیر کارجہ پراک سوکھون سے ملاقات میں …