ماہرینِ فلکیات نے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ پیش کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسٹینفرڈ: فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔ اسٹینفرڈ لینیئر ایسلریٹرلیبارٹری کےماہرین نے اسے تیار کیا ہے اور اسے ایل ایس ایس ٹی کیمرے کا نام دیا گای ہے۔ کیمرے کا …