پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے سابق وزیراعظم پر حملے میں متعدد شوٹرز کے ملوث ہونے کے دعوے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد شوٹرز کی موجودگی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور اور پنجاب …
عمران خان پر حملہ ، PTI رہنما کی درخواست پر پولیس کا مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کے متن پر فریقین میں دو روز سے ڈیڈ لاک برقرار ہے، ڈیڈ لاک کے دوران فریقین …
عمران خان پر حملہ، احتجاج کرنے والے PTI رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں 24 نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ نامزد پی …
متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر حملے کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تشدد اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ایک بیان میں، وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون (MoFAIC) نے تصدیق کی کہ متحدہ عرب امارات …