روس کی جانب سے جنوب مشرقی یوکرین پر حملے میں 80 غیر ملکی جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی یوکرین پر بمباری سے 470 یوکرینی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ روسی میڈیا نے یوکرین میں اب بھی 3 ہزار غیر ملکی جنگجو موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کی …